the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،21ڈسمبر(ایجنسی) موبائل کمپنی ایئر ٹیل نے نیا Myplan Infinity پلان لانچ کیا ہے جس میں 549 اور 799 روپے کے پلان میں لا محدود وائس کالنگ کی سہولت یوزرس کو ملے گی. Myplan Infinity ' سیریز کے دو نئے پلان 549 اور 799 روپے کے ہیں. دونوں ہی پلان میں فرق صرف انٹرنیٹ ڈیٹا کا ہے لیکن باقی سہولیات ایک جیسی ہیں.

549 روپے والے پلان میں پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے لا محدود وائس کال (لوکل اور ایسٹیڈی)، روزانہ 100 ایس ایم ایس مفت اور رومنگ میں آنے والی کال پر کوئی چارج نہیں نہیں



لگے گا. 


اس کے علاوہ 3 جی ہینڈسیٹ صارف کو 1 GB ڈیٹا ملے گا. لیکن اگر آپ کے پاس 4 جی سمارٹ فون ہے تو 3 جی بی ڈیٹا دیا جائے گا. یعنی دونوں پلان میں 4 جی ہینڈسیٹ والوں کو زیادہ ڈیٹا کا فائدہ ملے گا.

دوسری طرف 799 روپے والے پلان میں 3 جی صارفین کو 3 جی بی ڈیٹا اور 4 جی ہینڈسیٹ والے یوزرس کو 5 جی بی ڈیٹا ملے گا. باقی تمام سہولیات 549 روپے والے آفر کی طرح ہی ہوں گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.